Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ

10 Aug 2019 24

ویب ڈیسک ۔۔ 
 
سعودی عرب میں جاری اصلاحات کاعمل جاری ہےاورشایداسی عمل کاحصہ ہےکہ حکومت نےآئندہ برس دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
 
اس کا انعقاد آئندہ برس 9 فروری 2020 کو دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز ریس ٹریک پر کیا جائے گا۔
 
تاریخ میں پہلی بار 2 کروڑ امریکی ڈالرز کے انعامات دیے جائیں گے، پاکستانی روپوں میں یہ رقم 3 ارب 16 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔
 
دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے ایونٹ کا اعلان جوکی کلب سعودی عرب کے سربراہ شہزادہ بندر بن خالد الفیصل نے کیا ہے۔
 
سعودی کپ  کے نام سے ہونے والی اس گھڑ دوڑ میں مجموعی طور دنیا بھر سے 14 گھڑ سوار شریک ہوں گے۔  جیتنے والے کو ایک کروڑ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ڈیڑھ ارب روپے تک کی رقم دی جائے گی۔
 
سعودی کپ میں بہترین پوزیشنز حاصل کرنے والے گھڑ سواربھی انعامات حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ مقابلے کی باقی ایک کروڑ ڈالر کی رقم پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر آنے والے گھڑ سواروں میں تقسیم کی جائے گی۔
 
توقع کی جا رہی ہے کہ اس مہنگی ترین ریس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے گھڑ سواری کے شوقین درجنوں  مرد وخواتین سعودی عرب آئیں گے۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018