Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

فحش ویب سائٹ بنانےوالافرار

06 Aug 2019 32

ویب ڈیسک ۔۔ ایران میں فحش ویب سائٹ بنانے کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا شخص 3 دن پیرول پر رہائی کے دوران اہل خانہ کے ہمراہ فرار ہوکر کینیڈا پہنچ گیا۔
 
تفصیلات کے مطابق ایران میں فحش ویب سائٹ بنانے کے جرم میں عمر قید کی سزا بھگتنے والے سعید مالک پور کو 3 دن کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا تھا جب کہ ان پر اہل خانہ سمیت بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد تھی اس کے باوجود مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔سعید مالک پور کینیڈا کی شہریت بھی رکھتے ہیں اور ان کی گرفتاری اور سزا ملنے کے دوران کینیڈا میں شدید احتجاج بھی کیا گیا تھا اور ان کی رہائی کے لیے کینیڈا کی حکومت نے بھی رابطہ کیا تھا جسے ایران نے مسترد کردیا تھا تاہم اب قیدی کے کینیڈا پہنچنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
 
ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر قید کے قیدی کے تین دن کے پیرول پر رہائی کے دوران بیرون ملک سفر پر پابندی کے باوجود کینیڈا پہنچ جانا حیران کن امر ہے جو دونوں ملکوں کی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں، قیدی کو بیرون ملک سفر پر پابندی ہٹانے کی تصدیق کے بعد پیرول پر رہا کیا گیا ہوگا۔واضح رہے کہ سعید مالک پور کو 2010 میں فحش ویب سائٹ بنانے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی جسے سپریم کورٹ نے کینیڈا کے شدید احتجاج کے باوجود 2012 میں برقرار رکھا تاہم اسی برس سعید مالک پور کے تائب ہونے پر سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018