Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

یہاں صرف بیٹیاں پیداہوتی ہیں

04 Aug 2019 26

ویب ڈیسک ۔۔ پولینڈ کے جنوب میں واقع ایک گائوں میں گذشتہ کچھ عرصے سے صرف بچیاں ہی جنم لے رہیں جس کے نتیجے میں مقامی شہری اور انتظامیہ دونوں سخت پریشان ہیں۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران ایک بھی بچہ پیدا نہیں ہوا۔ گائوں کے میئر کا کہنا ہے کہ اگر کسی کے ہاں بچہ جنم لے تویہ اس کے لیے 'سرپرائز' ہوگا۔
 
جنوبی پولینڈ کے اس گاؤں کے میئر نے بچہ پیدا کرنے والے خاندان کو سرپرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔
 
میگشی اوڈرزنسکی نامی قصبے کے باشندوں کو صرف بچیاں ہی پیدا ہونے اور بچے پیدا نہ ہونے کی وجہ معلوم نہیں۔ سنہ 300 آبادی والے اس چھوٹے گائوں میں 2010ء کے بعد صرف بچیاں جنم لیتی رہی ہیں۔ مقامی آبادی زراعت پیشہ ہے اور بچے پیدا نہ ہونے کے نتیجے میں زراعت کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
 
مقامی کونسل کی چیئرپرسن کریسٹینا زیڈزیاک کا کہنا ہےکہ 2010ء کے بعد قصبے میں صرف بچیاں ہی پیدا ہوئی ہیں۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018