Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        جنرل قمر باجوہ کو 3 سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین کا خیر مقدم                         جنرل قمر جاوید غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ                         جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         جنرل قمر جاوید باجوہ چین کی حکومت اور فوج کے دیرینہ دوست ہیں، چین                         پاکستانی آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی مضبوطی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا، چین                         امید ہےپاک آرمی علاقائی امن و سلامتی میں اپناکرداراداکرتی رہےگی ، چین

تازہ ترین

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

عمران نجم سیٹھی کوکہاں لےجارہےہیں؟

03 Aug 2019 24

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم کی ازدواجی زندگی کے بارے میں گمراہ کن پراپیگنڈے کیخلاف عمران خان نے اینکر پرسن نجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔
 
طویل مشاورت کے بعد وزیراعظم کی ہدایت پر وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا۔ وزیر ا عظم کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ جعلی خبروں پر کسی بھی طرح کی نرمی نہیں برتی جاسکتی، نجم سیٹھی کا وزیراعظم عمران خان کی عائلی زندگی کے بارے میں دعویٰ شرمناک ہے، اینکر پرسن نے ٹی وی پر بیٹھ کر قانون و اخلاق کی دھجیاں بکھیریں۔
 
بابر اعوان نے کہا کہ لوگوں کی ساکھ مجروح کرنے کی کوششوں کا راستہ روکنا ہوگا، امید ہے نجم سیٹھی عدالت میں اپنے بیہودہ دعویٰ کے دفاع کیلئے پیش ہوں گے۔
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018