Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

فرانس کا خلائی فورس بنانےکااعلان

15 Jul 2019 40

  ویب ڈیسک ۔۔ فرنچ صدرمیکراں نےامریکا کی دیکھا دیکھی فرانس کی بھی خلائی فورس بنانےکااعلان کردیا۔
 
ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےصدرمیکراں کاکہناتھاکہ انہوں نےاپنی فضائی افواج کو خلائی فورس بنانےکی منظوری دیدی ہے۔ خلائی فورس کامقصدفرانس کےدفاع کومضبوط بنانےکےساتھ ساتھ فرنچ سیٹلائٹس کی حفاظت کویقینی بناناہے۔
 
ادھرچین نےخلائی فورس بنانےکااعلان کرنےپرامریکاکوکڑی تنقیدکانشانہ بنایاہےاورکہاہےکہ ایساکرنادنیاکیلئےانتہائی تباہ کن ثابت ہوگا ۔۔ 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوہرکودکھانےوالی چیزسب کودکھادی

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک
24 Mar 2019

عمران خان وزراکی کارکردگی سےناخوش ۔۔ کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاامکان

  وزیراعظم عمران خان ایک بارپھروفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کررہےہیں ۔     ج
09 Oct 2019

اداکارہ نےعریاں تصاویرشئیرکردیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر موجود معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹس پر نازیبا مواد شیئر
17 Jun 2019

طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان اصل نمائندے چلاسکتے ہیں: زرداری

    لاہور: (ویب ڈیسک) بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب اور طاقت
27 Sep 2019