Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

وسیم اکرم خوشی سےنہال

15 May 2019 26

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔
 
سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے بیٹے سند وصول کر رہے ہیں۔
 
اس موقع پر سابق کپتان نے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ والدین اولاد کو سب سے بڑا تحفہ جو دے سکتے ہیں وہ تعلیم ہے اور آج تمہاری وجہ سے بہت فخر ہے، یہ دنیا تمہارے قدموں میں ہے جس کی بنیاد ڈل چکی ہے‘۔
 
وسیم اکرم نے آخر میں لکھا کہ ’مجھے امید ہے کہ تم اپنے خوابوں کو پورا کروگے اور خوشیوں سے بھرا مستقبل بناؤ گے‘۔ 
 

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Two Muslim women make history in America

The US media reported the women include 31 first-time House members which is seven more than record set for freshmen women during the 1992 “Year of the Woman” election. &n
By : Ali Usman
10 Nov 2018

نوازشریف کاحیران کن فیصلہ،سب پریشان۔۔

معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن کامران خان نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی جیل سےرہائی کوشریف خ
By : Kamran Khan
30 Sep 2018

سزاوں کی معطلی عارضی یامستقل؟

 لاہور(ویب ڈیسک)معروف سینئرصحافی سلمان غنی کہتےہیں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزاوں کی معطلی نےج
By : Salmaan Ghani
30 Sep 2018

شہبازشریف کےریمانڈکیلئےنیب کےدلائل

 آپکویہ پڑھ کریقیناًبہت عجیب لگےگاکہ ہفتےکےروزجب شہبازشریف کواحتساب عدالت میں ریمانڈکیلئےپیش کیاگیاتو
07 Oct 2018