News Makers

تازہ ترین

سعودی عرب میں خواتین کوآزادی ملنےکےبعدطلاق کی شرح میں اضافہ

سعودی عرب میں خواتین کوآزادی ملنےکےبعدطلاق کی شرح میں اضافہ
اپ لوڈ :- سوموار 10 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 57

ویب ڈیسک ۔۔
 
بلاشبہ اسلامی دنیاکےسب سےاہم ملک سعودی عرب جہاں محمدبن سلمان کےولی عہدبنتےہی خواتین کوآزادی اورخودمختاری دینےکےحوالےسےحیرت انگیزفیصلےدیکھنےمیں آرہےہیں وہاں ایک اورتبدیلی یہ نوٹ کی گئی ہےکہ وہاں نوجوان جوڑوں میں طلاق کےرحجان میں تیزی سےاضافہ ہوتاجارہاہے۔
 
حال ہی میں کئےگئےایک تازہ ترین سروےکےمطابق سعودی عرب میں ہرگھنٹے میں 7 جبکہ یومیہ 168 طلاقیں ہو رہی ہیں۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
سعودی گزٹ کےمطابق 2019میں ایک سروےکیاگیاجس میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی ایک حیران کن وجہ سامنےآگئی جس کےمطابق چوراسی فیصدطلاقیں شوہر اور بیوی کے درمیان بات چیت نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
سروے میں ایک اورحیرت انگیز انکشاف یہ بھی کیا گیا تھا کہ سعودی عرب میں 54فیصدطلاقتیں بے جوڑ شادیوں کی وجہ سے بھی ہوتی ہیں۔۔
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.