News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

ڈاکٹرفاوچی نےوائٹ ہاوس میں کوروناکےپھیلاوکی وجہ بتادی

ڈاکٹرفاوچی نےوائٹ ہاوس میں کوروناکےپھیلاوکی وجہ بتادی
اپ لوڈ :- اِتوار 11 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 51

ویب ڈیسک ۔۔ معروف امریکی ڈاکٹرفاءوچی نےوائٹ ہاءوس میں کوروناوائرس کےپھیلاوکی وجہ بتادی ۔
 
وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کیسے پھیلا؟ اس سوال کاجواب دیتےہوئےوبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر فاؤچی نےبتایاہےکہ 26 ستمبر کو ہونے والی وائٹ ہاؤس کی تقریب کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ والی سپر سپریڈر تقریب قرار دے دیا۔
 
ڈاکٹر فاؤچی نے ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج نامزد کرنے والی تقریب کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بڑی تقریب قرار دیا ہے۔
 
یادرہےکہ اب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت 26 ستمبر کی تقریب میں شرکت کرنے والے 11 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.