News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

آذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان جنگ بندی پراتفاق ہوگیا

آذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان جنگ بندی پراتفاق ہوگیا
اپ لوڈ :- ہفتہ 10 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 51

ویب ڈیسک ۔۔ آرمینیا اورآذربائیجان کےدرمیان متنازعہ علاقےنگورنو کاراباخ کےمعاملےکولیکرہونےوالی جھڑپیں آج سےبندکرنےپراتفاق ہوگیاہے۔ 
 
یہ تازہ ترین پیشرفت روسی دارلحکومت ماسکومیں ہونےوالےمذاکرات کےنتیجےمیں ہوئی ہے جہاں دونوں ملک روس کی دعوت پرجنگ بندی کیلئےمذاکرات کررہےتھے۔ 
 
آذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان متنازعہ سرحدی ریجن نوکورنوکاراباخ کولیکر27ستمبرسےجھڑپیں جاری تھیں جن میں دونوں طرف سےتین سوفوجی اورغیرفوجی افرادمارےگئے۔ 
 
فرانس کے صدر نے آرمینیا کے وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کو فون کرکے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
 
آرمینیا اور آذربائیجان کے سینیئر سفارت کار جلد سرحدی علاقےپربات چیت کیلئےماسکو میں ملاقات بھی کرنے والے ہیں۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.