News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
64028
  • اموات 1317
  • سندھ 25309
  • پنجاب 22964
  • بلوچستان 3928
  • خیبرپختونخوا 8842
  • اسلام آباد 2100
  • گلگت بلتستان 658
  • آزاد کشمیر 227

 

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس نےکوروناسےبچائوکاآسان طریقہ بتادیا

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس نےکوروناسےبچائوکاآسان طریقہ بتادیا
اپ لوڈ :- سوموار 23 مارچ 2020
ٹوٹل ریڈز :- 118

ویب ڈیسک ۔۔
 
مائیکرو سافٹ کے بانی  اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس بھی کوروناوائرس کےخلاف میدان میں آگئے۔ کہتےہیں بہترین تشخیص اور  سماجی فاصلہ رکھ کورونا پرقابو پایا جا سکتا ہے۔
 
 
بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں کہاکہ کورونا کا سامنا کرنے کے لیے لوگوں کو پرسکون رہنا چاہیے۔
 
 
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ اگرحکومتیں بہترین طریقے سے ٹیسٹ کریں اور ملک بند کر دیں تو 6 سے 10 ہفتوں میں بہتر نتائج آسکتے ہیں۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.