News Makers

پی آئی اے :-یورپ کےبعدامریکانےبھی پی آئی اےکی پروازوں پرپابندی لگادی
پی آئی اے :-جعلی لائسنس کامعاملہ سامنےآنےکےبعدامریکی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کاایکشن
پی آئی اے :-وزیرہوابازی غلام سرورخان نےپائلٹس کےجعلی لائسنس کامعاملہ اٹھایاتھا

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
246351
  • اموات 5123
  • سندھ 102368
  • پنجاب 85991
  • بلوچستان 11128
  • خیبرپختونخوا 29775
  • اسلام آباد 13927
  • گلگت بلتستان 1630
  • آزاد کشمیر 1532

 

جاپانی دوا کوروناوائرس کےعلاج میں موثرثابت ہوئی

جاپانی دوا کوروناوائرس کےعلاج میں موثرثابت ہوئی
اپ لوڈ :- جمعہ 20 مارچ 2020
ٹوٹل ریڈز :- 120

 ویب ڈیسک 
 
چینی میڈیکل حکام نےدعویٰ کیاہےکہ جاپان میں انفلوئنزاکےعلاج کیلئےاستعمال کی جانےوالی دوا،کوروناوائرس کےعلاج میں بھی موثرثابت ہوئی ہے ۔ جاپانی میڈیاکی ایک رپورٹ کےمطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کےایک ذمہ دارژینگ ژنمن کہتےہیں کہ فیوی پیراورنامی دوائی جسےفیوجی فلم کی ایک سسٹرکمپنی نےتیارکیاہےکےاستعمال کرنےسےکافی حوصلہ افزانتائج آئے۔ اس دوائی کوچینی شہرووہان اورشین ژین کلینیکل ٹرائلزکےدوران 340مریضوں پراستعمال کیاگیا ۔
 
 
 میڈیاسےبات کرتےہوئےژینگ نےبتایاکہ یہ دوائی بالکل محفوظ اورعلاج میں موثرہے۔ ان کےمطابق شین ژین میں کوروناوائرس کےجن مریضوں کویہ دوائی دی گئی ان کی رپورٹ منفی آئی اورجن کویہ دوائی نہیں دی گئی تھی ان کی رپورٹ پازیٹوتھی ۔ 
 
 
اس کےعلاوہ ایکسرےرپورٹ سےبھی یہ ثابت ہواکہ اس دوائی کےاستعمال سےاکیانوےفیصدمریضوں کےپھیپھڑوں کی حالت میں بہتری آئی جبکہ دوسری دوائی کےاستعمال سےیہ رزلٹ نہیں ملے ۔ 
-------------
Situation unbelievable in Europe..
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.