News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
274289
  • اموات 5842
  • سندھ 118311
  • پنجاب 92073
  • بلوچستان 11601
  • خیبرپختونخوا 33397
  • اسلام آباد 14884
  • گلگت بلتستان 1989
  • آزاد کشمیر 2034

 

امریکاشہدکی جاسوس مکھیاں بنائےگا،دشمن کوڈھونڈکرمارڈالیں گی

امریکاشہدکی جاسوس مکھیاں بنائےگا،دشمن کوڈھونڈکرمارڈالیں گی
اپ لوڈ :- جمعرات 02 جنوری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 110

 ویب ڈیسک ۔۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون)مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے کمپیوٹر ماہرین کے اشتراک کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلی کی حامل روبوٹک شہد کی مکھیوں کے دل  کی صورت میں چھوٹے ڈرون تیار کرنے پر غور کر رہا ہے۔ جن کا کام مخصوص ہدف کی شناخت اور اس کا کھوج لگانا ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسے چھوٹے ڈرونز سے ’’سرچ اینڈ ریسکیو‘‘ کی بجائے تلاش کرکے تباہ کرو‘‘ کا کام لیا جائے گا۔

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.