News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
251492
  • اموات 5264
  • سندھ 105533
  • پنجاب 87043
  • بلوچستان 11185
  • خیبرپختونخوا 30486
  • اسلام آباد 14023
  • گلگت بلتستان 1658
  • آزاد کشمیر 1564

 

خاتون نےبندکمرےمیں خاص ویڈیوبنائی ، شوہرکوبھیجنےکےچکرمیں سب دوستوں کوبھجوادی

خاتون نےبندکمرےمیں خاص ویڈیوبنائی ، شوہرکوبھیجنےکےچکرمیں سب دوستوں کوبھجوادی
اپ لوڈ :- جمعرات 24 دسمبر 2019 اپ ڈیٹ :- جمعرات 05 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 344

ویب ڈیسک -- انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک بھگتناپڑتاہے۔

ایسی ہی ایک غلطی جسےسنگین غلطی کہنازیادہ مناسب ہوگابلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک شادی شدہ خاتون سےہوئی ۔ قصہ کچھ یوں ہےکہ اس خاتون کےشوہربرطانیہ میں جاب کرتےہیں ،کافی عرصہ ہواگھرنہیں لوٹےتھے۔ دونوں میاں بیوی ایکدوسرےکومس کررہےتھے۔ ایک روزبیوی کوجانےکیاسوجھی کہ اس نےاپنی ویڈیوبناکرشوہرکوبھیجنےکاپلان بنایا۔ خاتون نے اپنےبیڈکےسامنےکیمرہ لگایااوراپنےشوہرکیلئےکچھ (خاص مناظر)اوراداوں سےبھرپورویڈیوبنائی اورفیس بک کےذریعےشوہرکوبھیج دیا۔ ویڈیوسینڈکرنےکےکچھ دیرخاتون نےشوہرکارسپانس چیک کرنےکیلئےدوبارہ فیس بک کوآن کیاتواسےچارسوچالیس وولٹ کاجھٹکالگا۔ وہ ویڈیوجواس نےخاص اپنےشوہرکیلئےبنائی تھی غلطی سےاس کےتمام فیس بک فرینڈزکوسینڈ ہوگئی تھی ۔ خاتون نےجلدی سےوہ ویڈیوڈیلیٹ کی لیکن تب تک بہت دیرہوچکی تھی کیونکہ دوہزارکےقریب اس کےفیس بک دوست اورسب سےبڑھ کی اس کےوالدین اوراس کابیس سالہ بیٹاوہ ویڈیودیکھ چکےتھے۔ اب یہ حال ہےکہ خاتون شرمندگی کےمارےکسی سےبات تک نہیں کرپارہی ۔ اس کےبیٹےکاکہناہےکہ وہ کم ازکم پانچ سال تک اپنی ماں کامنہ نہیں دیکھےگاجبکہ اس کاشوہربھی اس حرکت پہ سخت نالاں ہے۔

 اس تمام صورتحال سےنکلنےکیلئےخاتون نےفیصلہ کیاہےکہ وہ اپنےدوستوں اورگھروالوں سےخودبات کرےگی اورانہیں اس بات پرقائل کریگی کہ یہ محض ایک غلطی تھی ، اسےمعاف کردیاجائے۔

 تودوستواس خبرسےیہ سبق ملتاہےکہ خاص نجی معاملات کونجی ہی رہناچاہیے،انکےلئےسوشل میڈیاکااستعمال خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.