News Makers

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
306869
  • اموات 6424
  • سندھ 134243
  • پنجاب 98487
  • بلوچستان 14499
  • خیبرپختونخوا 37387
  • اسلام آباد 16207
  • گلگت بلتستان 3513
  • آزاد کشمیر 2533

 

رابی پیرزادہ کی ویڈیوزلیک کرنےوالوں کانام کیوں لیک نہیں کیاگیا؟

رابی پیرزادہ کی ویڈیوزلیک کرنےوالوں کانام کیوں لیک نہیں کیاگیا؟
اپ لوڈ :- سوموار 10 فروری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 171

ویب ڈیسک ۔۔
 
معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کاکہناہےایف آئی اےنےان کی نازیباویڈیوزلیک کرنےوالوں کاسراغ لگالیاتھالیکن ان لوگوں کانام لیک ہونےسےمیری جان کوخطرہ ہوسکتاتھا۔ یادرہےکہ گزشتہ سال سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رابی پیرزادہ نے شوبز کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنےاوربقیہ زندگی اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کا اعلان کیاتھا۔
 
اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ایف آئی اے والوں نے ان کی ویڈیوز لیک کرنے والوں کا سراغ لگا لیا تھا لیکن جان کو خطرہ ہونے کے باعث کوئی ایکشن نہیں لیاگیا۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
وائس آف امریکا کو دیے ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا کہ ایف آئی اے والوں نے نازیبا ویڈیو لیک کرنے والوں کا پتا لگالیا تھا لیکن انہیں بتایا گیا کہ ان کے خلاف کارروائی کرنے سے ان کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ’میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرے گا‘۔
 
رابی پیرزادہ نےسوشل میڈیاپراپیل کی تھی کہ ان کیلئےدعاکی جائےکہ وہ دین کی راہ استقامت سےچلتی رہیں ، توہماری دعاہےکہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطافرمائے، آمین ۔ ویسےرابی پیرزادہ کی زندگی میں آنےوالی تبدیلی کودیکھتےہوئےدل میں یہی خیال آتاہےکہ اللہ پاک جب ہدایت دینےپرآتاہےتوزندگی کویکسربدل کررکھ دیتاہے۔ 
 
یہ بھی پڑھیں ۔۔
 
 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.