News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

اداکاری کےبعد بلال عباس خان کاایک اورکارنامہ

اداکاری کےبعد بلال عباس خان کاایک اورکارنامہ
اپ لوڈ :- جمعرات 08 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 57

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’چیخ ‘اورپیارکےصدقےمیں مرکزی کردارادا کرنےوالےبلال عباس اداکاری کےمیدان میں صلاحیتوں کا لوہا منوانےکےبعدسوشل میڈیا پربھی چھاگئےہیں۔
 
جی ہاں ۔۔ متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری سےمتاثرکرنےوالے بلال عباس خان کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 2 ملین یعنی 20 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔
 
 دیگر پاکستانی فنکاروں کی بات کریں جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ملین میں ہے تو اُن میں سرفہرست عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم ہیں جن کے اس وقت انسٹاگرام پر 5 اعشاریہ ایک ملین یعنی 51 لاکھ فالوورز ہیں۔
 
دوسرے نمبر پر گلوکار و اداکار علی ظفرکےانسٹاگرام پر 4 اعشاریہ 4 ملین یعنی 44 لاکھ کے قریب فالوورزہیں۔
 
 تیسرے نمبر پر گلوکار و اداکار فرحان سعید کے انسٹاگرام پر 2 اعشاریہ 7 ملین یعنی 27 لاکھ فالوورز ہیں۔
 
 پاکستانی اداکاراؤں میں ایمن خان کےانسٹاگرام پرسب سےزیادہ فالورزہیں ۔
 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.