News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

حمزہ علی عباسی نےشوبزمیں واپسی کااعلان کردیا

حمزہ علی عباسی نےشوبزمیں واپسی کااعلان کردیا
اپ لوڈ :- بدھ 30 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 49

ویب ڈیسک ۔۔ اداکارحمزہ علی عباسی کہتےہیں کہ انہوں نےکبھی اداکاری کوخیربادنہیں کہاتھا ۔ وہ ان دنوں دوپراجیکٹس پرکام  کررہےہیں جوآنےوالےدنوں میں سکرین پردکھائی دینگے۔
 
ایکسپریس اینٹرٹینمنٹ کےنئےآن لائن گیم شو کسوٹی آن لائن میں اظہارخیال کرتےہوئےحمزہ عباسی نےکہا کہ انہوں نےکبھی بھی اداکاری کومکمل طورپرچھوڑنےکااعلان نہیں کیاہے۔ میزبان احمدبٹ کےسوال کےجواب میں حمزہ عباسی بولےکہ وہ ان دنوں دوپراجیکٹ میں کام کررہےہیں جوجلدعوام دیکھ سکیں گے۔
 
یادرہےکہ ایک سال پہلےجیواینٹرٹینمنٹ کےڈرامےالف میں کام کرنےکےبعدحمزہ عباسی نےاینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کوچھوڑنےکااعلان کیاتھا ۔ اپنےاس اعلان کےحوالےسےحمزہ عباسی کاکہناتھاکہ انہوں نےایکٹنگ سےبریک لی تھی اسےچھوڑانہیں تھا۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.