News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

شہزادرائےنےمجرموں کوسرعام پھانسی دینےکی مخالفت کردی

شہزادرائےنےمجرموں کوسرعام پھانسی دینےکی مخالفت کردی
اپ لوڈ :- سوموار 14 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 53

ویب ڈیسک ۔۔ معروف گلوکاراورسماجی کارکن شہزادرائےنےمعصوم بچوں سےزیادتی کیسزمیں ملوث ملزمان کوسرعام پھانسی دئیےجانےکی مخالفت کردی ۔ 
 
 سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےپیغام میں شہزادرائےکاکہناتھاکہ میں نےبچوں کوجنسی استحصال سےبچانےکیلئےبہت کام کیاہے۔ انہوں نےکہاکہ وہ چاہتےہیں کہ  بچوں اورخواتین  سےجنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کوقانون کےمطابق قرارواقعی سزادی جائےلیکن سرعام پھانسی دینےسےمسئلہ حل نہیں ہوگا۔ 
 
شہزادرائےنےعوام الناس سےسوال پوچھاکہ کیاوہ چاہتےہیں کہ ان کےبچےچوکوں ، چوراہوں پرلاشیں لٹکی ہوئی دیکھیں ۔ انہوں نےموقف اختیارکیاکہ لوگ جنسی درندوں کوسرعام پھانسی دیناچاہتےہیں لیکن وہ شایدیہ نہیں جانتےکہ تشددہی تشددکوجنم دیتاہے۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.