News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت
عسکری قیادت :-ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سےبراہ راست یاباالواسطہ تعلق نہیں ، عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

اداکارہ ثناجاویدشدیدذہنی کرب میں مبتلا

اداکارہ ثناجاویدشدیدذہنی کرب میں مبتلا
اپ لوڈ :- ہفتہ 12 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 83

ویب ڈیسک ۔۔
فلم اورٹی وی کی معروف اداکارہ ثناجاویدنےموٹروےزیادتی کیس پرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ ہم شایدانسانیت کےدرجےسےگرچکےہیں ۔
 
لاہورسیالکوٹ موٹروےپرخاتون سےہونےوالی زیادتی کےواقعےکی شدیدمذمت کرتےہوئےاداکارہ ثناجاویدکاکہناتھاکہ اس سانحےکےبعدوہ بری طرح سےٹوٹ گئی ہیں اوردوراتوں سےسونہیں سکیں ۔ 
 
ان کاکہناتھاکہ وہ چاہتےہوئےبھی اس واقعےکی تلخی کواپنےاندرسےنکال نہیں پارہیں اوراس وجہ سےسخت ذہنی اذیت کاشکارہیں ۔
 
یادرہےکہ اداکارہ ثناجاویدکچھ عرصہ پہلےاےآروائی ڈیجیٹل کےڈرامے رسوائی میں ایک ایسی لڑکی کاکرداراداکرچکی ہیں جسےگھرمیں ہونےوالی ڈکیتی کےبعدزیادتی کانشانہ بنایاجاتاہے۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.