News Makers

تازہ ترین

کوروناوائرس سے ہالی وڈ کوبڑا جھٹکا ۔۔ بڑی بڑی فلموں کی ریلیز تاخیرکاشکار

کوروناوائرس سے ہالی وڈ کوبڑا جھٹکا ۔۔ بڑی بڑی فلموں کی ریلیز تاخیرکاشکار
اپ لوڈ :- اِتوار 15 مارچ 2020
ٹوٹل ریڈز :- 68

ویب ڈیسک ۔۔
 
ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کےدیوانوں کیلئےبری خبرہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سےاس کی ریلیزکوموخرکردیاگیاہے۔۔۔
فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کو رواں سال عید الفطر یعنی مئی میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر فلم اب اگلے برس دنیا بھر میں اپریل میں ریلیز کی جائے گی ۔
 
مشہور جاسوسی فلم سیریز جیمز بانڈ کی آنے والی فلم ’ نو ٹائم ٹو ڈائی‘ اور بلیک وڈوکی ریلیزپہلےہی تاخیرکاشکارہوچکی ہے۔۔
 
 
دوسری جانب ڈزنی کی پہلی ایشیائی شہزادی پر بننے والی فلم”مولان” اور سائنس فکشن فلم”دی نیو میوٹینٹس” کی ریلیز بھی ملتوی کر دی گئی ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان بعدمیں کیاجائےگا۔۔
 
 
----------------
 
Hollywood Movies Release date postponed due to COVID-19
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.