News Makers

تازہ ترین

حریم شاہ نےپاکستان چھوڑدیا ، کسی اوردیس میں بسنےکاارادہ کرلیا

حریم شاہ نےپاکستان چھوڑدیا ، کسی اوردیس میں بسنےکاارادہ کرلیا
اپ لوڈ :- جمعہ 03 جنوری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 143

ویب ڈیسک ۔۔
ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کےبارےمیں ایک خبرسامنےآئی ہےکہ وہ کینیڈاشفٹ ہورہی ہیں اورانہوں نےکینیڈین شہریت کیلئےاپلائی بھی کردیاہے۔
خیبرکےمطابق حریم ان دنوں آزربائیجان کےدارلحکومت باکومیں ہیں اورجلدہی وہاں سےکینیڈااڑان بھرجائیں گی ۔ اس حوالےسےحریم شاہ کاکہناہےکہ کینیڈاکی شہریت ملنےکےبعدان کاپاکستان واپسی کاکوئی ارادہ نہیں ۔ 
اپنےحوالےسےسکینڈلزپربات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ سوشل میڈیاپران کےبہت سےفیک اکاونٹس بناکرچلائےجارہےہیں ۔ انہوں نےکہا کہ ان کاٹویٹرپرصرف ایک ہی اکاونٹ ہےجوکہ حریم شاہ آفیشل کےنام سےہے۔ 
حریم شاہ کاکہناتھاکہ ان کی حال ہی میں سامنےآنےوالی ویڈیوکےبعدوزیرریلوےشیخ رشیدان سےسخت ناراض ہیں ۔ واضح رہےکہ ایک ٹی وی چینل سےبات کرتےہوئےحریم شاہ کےوالدنےاپنی بیٹی کی ویڈیوزپرسخت افسوس کااظہارکیاہے۔ ان کاکہناہےکہ انہوں نےتوحریم کوعالمہ فاضلہ کاکورس کروایاتھالیکن وہ کسی اورراستےپرچل نکلی ۔ 
 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.