News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

حکومت نے2سال میں قرضوں میں 14ہزارارب اضافہ کیا

حکومت نے2سال میں قرضوں میں 14ہزارارب اضافہ کیا
اپ لوڈ :- جمعہ 18 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 50

ویب ڈیسک -- وزارت خزانہ نےاس بات کااعتراف کیاہےکہ دوسال میں موجودہ حکومت کی طرف سےملکی قرضوں میں 14ہزارارب روپےکااضافہ ہواہے۔ وزارت خزانہ نےواجب الاداملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔ 
 
وزارت خزانہ کی جانب سےجمع کرائےگئےجواب میں کہاگیاہےکہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019میں جی ڈی پی کے81.1فیصدتھا۔ رواں سال اضافےکےبعدمجموعی قرضہ جی ڈی پی کے87.2فیصدتک پہنچ گیا۔ 
 
سال 2019میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے105.9فیصدرہا۔ رواں سال میں قرضہ جات جی ڈی پی کے106.8فیصدتک پہنچ گیا۔ 
 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.