Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

لےپالک کھلونا

04 Oct 2018 109

بھٹوسےلیکرنوازشریف تک جانےکتنےہی سیاستدانوں نےاسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سےجنم لیا۔عمران خان کامعاملہ البتہ مختلف ہے۔انہیں اسٹیبلشمنٹ نےگودلیاہے۔بڑھاپےکی اولادچونکہ فطری طورپرزیادہ پیاری ہوتی ہے،اس لئےان پرخصوصی توجہ دیتےہوئےکبھی اپنےہاں بلاکرانکی بلائیں لی جاتی ہیں توکبھی پنگھوڑےمیں لٹاکرمیٹھی نیندکےہلارےدئیےجاتےہیں۔کبھی ہوامیں اچھال کرپھرکیچ کیاجاتاہےتوکبھی چا کرکےاسےہنسانےکی کوشش کی جاتی ہے۔اسٹیبلشمنٹ کےہاتھ کھلونالگ گیاہے،جی بھرکےکھیلیں گے،جی بھرجائےگاتوبازارسےنیالےآئیں گے۔

ہم اسے یاد بہت آئیں گے

جس اسےبھی کوئی ٹھکرائےگا

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

فالودہ فروش ارب پتی کیسےبنا ؟ اصلی کہانی کاپتاچل گیا

 آپ نےسناہوگاکہ اوپروالاجب دیتاہے،چھپرپھاڑکےدیتاہے۔سننےمیں یہ بات بڑی عجیب اورناقاب

By : Muhammad Zaheer
29 Sep 2018

الیکشن 2018 کیسےچوری ہوئے؟

پچیس جولائی کےبعدعملاً ہتھیار(قلم)پھینک بیٹھاتھا ۔ شکست تسلیم کرکےنہیں بلکہ یہ سوچ کرکہ جمہوریت کوایک بار

By : Muhammad Zaheer
14 Sep 2018

اگلی باری تحریک انصاف کی

دوستو،آج آپ سےایک بات شیئرکرنی ہے۔

کچھ عرصہ پہلےجب ملک میں ن

By : Muhammad Zaheer
30 Oct 2018

سیاستدان اورگاوں کاچور

 پاکستان کےموجودہ سیاسی حالات پرغوروفکرکےگھوڑےدوڑاتےدوڑاتےمیں فی الحال اس نتیجےپرپہن

By : Muhammad Zaheer
19 Oct 2018