Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

اگلی باری تحریک انصاف کی

30 Oct 2018 169

دوستو،آج آپ سےایک بات شیئرکرنی ہے۔

کچھ عرصہ پہلےجب ملک میں ن لیگ کی حکومت تھی ،نیب کامولابخش پیپلزپارٹی والوں کی چھترول میں مصروف تھا اورسیاسی جماعتیں آپس میں لترولتری ہورہی تھیں ، انہی دنوں ایک دوست تشریف لائے،کہنےلگے،صاحب زیادہ خوش ہونےکی ضرورت نہیں ، ن لیگ کی باری بھی آنےوالی ہے ۔ میں نےیہ بات ایک کان سےسن کردوسرےکان سےنکال دی کیونکہ میرےنزدیک یہ محض ایک سیاسی بیان تھا۔ میرےدوست نےمعنی خیزنظروں سےمیری طرف دیکھاجیسےکہہ رہاہوکہ چلودیکھتےہیں ۔۔

 بات آئی گئی ہوگئی اورآج تقریباً ایک سال بعدپاکستان کےموجودہ حالات کودیکھتےہوئےمیں اس نتیجےپرپہنچاہوں کہ یہاں کچھ بھی ہوسکتاہے ۔ اس عجائب نگری میں برہمن کوشودراورشودرکوبرہمن بنتےدیرنہیں لگتی ۔ آج شہبازشریف کی حالت دیکھ کرقائم علی شاہ کی دانمشندی اوردوراندیشی پررشک آتاہے۔ آج نیب کےہاتھوں ن لیگیوں کی دھلائی دیکھ کرپی ٹی آئی والوں کی باچھیں کھل رہی ہیں لیکن میں ان سےکہناچاہتاہوں کہ صاحب زیادہ خوش مت ہوں ، اگلی باری آپ کی ہے ۔ 

Author: Muhammad Zaheer

The author is a senior journalist. He is currently working for a news channel.

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

سیاستدان اورگاوں کاچور

 پاکستان کےموجودہ سیاسی حالات پرغوروفکرکےگھوڑےدوڑاتےدوڑاتےمیں فی الحال اس نتیجےپرپہنچاہوں کہ کوئلوں کی
By : Muhammad Zaheer
19 Oct 2018

فالودہ فروش ارب پتی کیسےبنا ؟ اصلی کہانی کاپتاچل گیا

 آپ نےسناہوگاکہ اوپروالاجب دیتاہے،چھپرپھاڑکےدیتاہے۔سننےمیں یہ بات بڑی عجیب اورناقابل یقین سی لگتی ہےل
By : Muhammad Zaheer
29 Sep 2018

لےپالک کھلونا

بھٹوسےلیکرنوازشریف تک جانےکتنےہی سیاستدانوں نےاسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سےجنم لیا۔عمران خان کامعاملہ البتہ مختل
04 Oct 2018

یوٹرن تواچھےہوتےہیں

یوٹرن تواچھےہوتےہیں اسلام علیکم دوستو۔۔  قسمت کےکھیل بھی نرالےہیں،کب کیاہوجائے،پتاہی نہیں چلتا،یوٹ
By : Muhammad Zaheer
12 Jan 2019