Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

         

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

نیاپاکستان ، حقیقت یاخواب ؟

26 Oct 2018 203

تحریک پاکستان نئےپاکستان کانعرہ لگاکرحکومت میں آئی ہے ۔ لیکن میراایک سیدھااورمعصومانہ ساسوال ہےکہ یہ نیاپاکستان بنےگاکیسے؟یہ سوال اس لئےبھی جائزہےکیونکہ نیاپاکستان بنانےکیلئےعمران خان کےہمراہ جومستری،مزدوراورٹھیکیدارہیں وہ توپراناپاکستان بنانےمیں ماہرہیں ۔ اوپرسےحکومت کی دوماہ کی کارکردگی دیکھنےکےبعدتولوگ ایکدوسرےسےپوچھناشروع ہوگئےہیں کہ بھائی یہ نیاپاکستان کہاں بن رہاہے؟

 کوئی بتلاوکہ ہم بتلائیں کیا

 کیاپینتیس پنکچرزکی طرح یہ بھی کوئی سیاسی نعرہ تونہیں ۔ کیانیاپاکستان اپوزیشن پرالزامات لگانےسےبنےگا؟ کیانیاپاکستان فوادچودھری کےاس بیان پربنےگاکہ ادارےحکومت کےپیچھےکھڑےہیں ؟ کیایہ محض سیاسی مخالفین کےاحتساب سےبنےگا؟ کیانیاپاکستان الٹالٹکادوں گا، کسی کونہیں چھوڑوں گا ، ان کی چیخیں نکلواوں گا جیسےبیانات سےبنےگا؟

 خانصاحب آپ ملک کےوزیراعظم ہیں ، نیاپاکستان بنانےکیلئےچھینی اورہتھوڑاعوام نےآپکےہاتھ میں دیاہے،برائےمہربانی اس چھینی اورہتھوڑےسےنیاپاکستان بنائیں ، سیاسی مخالفین کونہ ڈرائیں ۔ 

Author: Muhammad Zaheer

The author is a senior journalist. He is currently working for a news channel.

Read More From: Muhammad Zaheer

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

یوٹرن تواچھےہوتےہیں

یوٹرن تواچھےہوتےہیں اسلام علیکم دوستو۔۔  قسمت کےکھیل بھی نرالےہیں،کب کیاہوجائے،پتاہی نہیں چلتا،یوٹ
By : Muhammad Zaheer
12 Jan 2019

اگلی باری تحریک انصاف کی

دوستو،آج آپ سےایک بات شیئرکرنی ہے۔ کچھ عرصہ پہلےجب ملک میں ن لیگ کی حکومت تھی ،نیب کامولابخش پیپلزپارٹی
By : Muhammad Zaheer
30 Oct 2018

سیاستدان اورگاوں کاچور

 پاکستان کےموجودہ سیاسی حالات پرغوروفکرکےگھوڑےدوڑاتےدوڑاتےمیں فی الحال اس نتیجےپرپہنچاہوں کہ کوئلوں کی
By : Muhammad Zaheer
19 Oct 2018

فالودہ فروش ارب پتی کیسےبنا ؟ اصلی کہانی کاپتاچل گیا

 آپ نےسناہوگاکہ اوپروالاجب دیتاہے،چھپرپھاڑکےدیتاہے۔سننےمیں یہ بات بڑی عجیب اورناقابل یقین سی لگتی ہےل
By : Muhammad Zaheer
29 Sep 2018