Enjoy The Best News and Blogs
بہترین خبریں ، بلاگ اور تجزئیے

" - صحافت اور قوموں کا زوال ایک ساتھ ہوتا ہے"

Failure is word unknown to me ...

                        امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا                         بشریٰ بی بی گوگل پر سب زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست                         پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

تازہ ترین

( تلاش کریں )

Shortcut( شارٹ کٹ )

سیاستدان اورگاوں کاچور

19 Oct 2018 83

 پاکستان کےموجودہ سیاسی حالات پرغوروفکرکےگھوڑےدوڑاتےدوڑاتےمیں فی الحال اس نتیجےپرپہنچاہوں کہ کوئلوں کی دلالی میں توانسان کےفقط ہاتھ کالےہوتےہیں لیکن وطن عزیزمیں سیاست وہ دھندہ ہےجس میں بھلےآپ کےکرتوت کالےہوں نہ ہوں، آپ کامنہ ضرورکالاہوسکتاہے ۔ گاوں دیہات میں آج بھی جب کوئی شخص چوری کرتاپکڑاجائےتواس کی ٹنڈ(سرکےبال کاٹ کر)کرکےگدھےپربٹھاکرپورےگاوں کی سیرکروائی جاتی ہے۔ ذراسوچئے،اس سےزیادہ کسی شخص کی کیاتضحیک ہوگی ؟ لیکن مجھ سےپوچھیں تویہ کچھ بھی نہیں ۔ وطن عزیزمیں سیاست وہ دشت ہےجس کی سیاحی کسی بھی وقت سیاہی  بنکرآپکےچہرےہی نہیں پورےکردارکوداغداربناسکتی ہے،پھربھلےآپ بھلےمانس ہی کیوں نہ ہوں ۔ پھربھلےآپ چورہوں نہ ہوں ، کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ گاوں کےچورکاتماشہ توصرف گاوں والےہی دیکھتےہیں ،لیکن یہاں سیاست کے’’چور‘‘کاتماشہ پوری دنیادیکھتی ہے۔ ایسی تذلیل اورتضحیک کہ گاوں کاچوربھی دیکھ لےتوخودکوکوتوال سمجھناشروع کردے ۔ ذوالفقارعلی بھٹوناکردہ جرم میں پھانسی چڑھ گئے، محمدخان جونیجوضیاالحق کےغضب کانشانہ بن گئے،بینظیربھٹوکودہشتگردوں نےمارڈالاجبکہ نوازشریف آج بھی سیاست کےمیدان میں کھڑابدنامی کےکوڑےکھارہاہے ۔ باقی بچےعمران خان ، تودیکھیں ان کی باری کب آئی ہے؟ ویسےآئےگی ضرور ۔ موت کی طرح یہ بھی ٹلنےوالی نہیں ۔ تب تک فکرنہ فاقا،عیش کرکاکا ۔۔

Author: Muhammad Zaheer

The author is a senior journalist. He is currently working for a news channel.

تازہ ترین

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

لےپالک کھلونا

بھٹوسےلیکرنوازشریف تک جانےکتنےہی سیاستدانوں نےاسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سےجنم لیا۔عمران خان کامعاملہ الب

04 Oct 2018

فالودہ فروش ارب پتی کیسےبنا ؟ اصلی کہانی کاپتاچل گیا

 آپ نےسناہوگاکہ اوپروالاجب دیتاہے،چھپرپھاڑکےدیتاہے۔سننےمیں یہ بات بڑی عجیب اورناقاب

By : Muhammad Zaheer
29 Sep 2018

الیکشن 2018 کیسےچوری ہوئے؟

پچیس جولائی کےبعدعملاً ہتھیار(قلم)پھینک بیٹھاتھا ۔ شکست تسلیم کرکےنہیں بلکہ یہ سوچ کرکہ جمہوریت کوایک بار

By : Muhammad Zaheer
14 Sep 2018

اگلی باری تحریک انصاف کی

دوستو،آج آپ سےایک بات شیئرکرنی ہے۔

کچھ عرصہ پہلےجب ملک میں ن

By : Muhammad Zaheer
30 Oct 2018