News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

اپوزیشن کیلئےوفاقی وزیرکےمفت مشورے

اپوزیشن کیلئےوفاقی وزیرکےمفت مشورے
اپ لوڈ :- ہفتہ 10 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 37

ویب ڈیسک ۔۔ لگتاہےاپوزیشن کی تحریک روکنےکیلئےحکومت نےسٹک اینڈکیرٹ پالیسی بیک وقت آزمانےکافیصلہ کیاہے۔ جبھی تووفاقی وزیربرائےسائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نےاپوزیشن کومفت مشورہ دیاہےکہ اپوزیشن کےاکٹھ سےکوروناپھیل سکتاہےاس لئےحزب اختلاف کواپنی تحریک اگلےسال تک موخرکردینی چاہیے۔ 
 
سوشل میڈیا پرفواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔
 
وفاقی وزیر نےمزید لکھا کہ این سی او سی نے شادیوں اور دیگر تقریبات کو محدود کرنےکا کہا ہے۔ انہوں نےمشورہ دیاکہ سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے جلسے جلوس ملتوی کر دینے چاہئیں۔
 
انہوں نےکہا کہ اپوزیشن والےزندگی کا احترام کریں۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.