News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

عمران خان پر آرٹیکل 62, 63 کامقدمہ بنتاہے ، شاہدخاقان عباسی

عمران خان پر آرٹیکل 62, 63 کامقدمہ بنتاہے ، شاہدخاقان عباسی
اپ لوڈ :- بدھ 07 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 73

ویب ڈیسک ۔۔ میں بھی شاہدرہ تھانےمیں عمران خان پرپرچہ درج کرواناچاہتاہوں ۔۔
 
ان خیالات کااظہارسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےاسلام آبادمیں میڈیاکےنمائندوں سےبات کرتےہوئےکیا۔ شاہدخاقان عباسی نےسابق ڈی جی ایف آئی اےبشیرمیمن کےانٹرویوکاحوالہ دیااورکہاکہ عمران خان نےبشیرمیمن کوبلاکرمسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کےخلاف غداری کےمقدمےبنانےکیلئےکہا۔ 
 
 اس حرکت پروزیراعظم عمران خان پرباسٹھ تریسٹھ کاپرچہ درج کرواناچاہیے۔ بدررشیدسےکہوں گاکہ وہ یہ والاپرچہ بھی درج کروادےکیونکہ وہ عادی ہےایسےکام کرنےکا۔ 
 
شہباشریف کوکس نےگرفتارکروایا؟ کون شہبازشریف سےاورپی ڈی ایم سےخوفزدہ تھا ؟ کوئی شخص بھی ریفرنس فائل ہونےکےبعدگرفتارنہیں ہوالیکن ریفرنس فائل ہونےکےبعدگرفتارکرنےکاکوئی جوازنہیں ۔ اس سب کےپیچھےعمران خان ہے۔ 
 
کیاان باتوں سےعوام کی معاشی تکالیف اورمہنگائی دورہوگی ۔ کیاکابینہ میں کبھی عوامی ریلیف کی بات ہوئی ہے، ہمیشہ نوازشریف کوواپس لانے، بجلی گیس اورادویات کی قیمتیں بڑھانےکی بات ہوتی ہے۔
 
میراچیلنج ہےکہ غداری کےمقدمےمیں نامزدتمام ملزمان کوگرفتارکریں اورکھلی عدالت میں یہ مقدمہ چلائیں تاکہ حقیقت عوام کےسامنےآجائے۔ جتناپاکستان کامذاق دنیامیں آج اڑرہاہے،کبھی نہیں اڑا۔ آج ہم نےوزیراعظم آزادکشمیرپربھی غداری کاالزام لگادیاہے۔ ہندوستان کےاخبارات بھرےپڑےہیں اس خبرسے۔ 
 
انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی خبریں ابھی ان تک نہیں پہنچیں ۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.