News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

راناثنااللہ نےحکومت کےگھرجانےکی تاریخ بتادی

راناثنااللہ نےحکومت کےگھرجانےکی تاریخ بتادی
اپ لوڈ :- جمعہ 02 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 125

میاں نوازشریف کی تقریرہرگھرمیں دیکھی جائےگی ۔ اب تولوگ اوربھی زیادہ اشتیاق سےمیاں صاحب کی تقریرکاانتظارکرینگے۔ ان کاپیغام توگھرگھرپہنچ چکاہےاورمزیدپھیلےگا۔ کیا20ستمبرکونوازشریف اشتہاری نہیں تھا،اس روزتووزیراعظم کی اجازت سےنوازشریف کی تقریردکھائی جارہی تھی ۔ نوازشریف کوپیمراکی پابندی سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ پابندیاں دھری کی دھری رہ جائیں گی ۔
 
ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن پنجاب کےصدرراناثنااللہ نےنجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہیں ۔ 
 
وزیراعظم عمران خان کی اس بات پرکہ کوئی ان سےاستعفیٰ مانگنےکی جرآت نہیں کرسکتا ۔۔ تبصرہ کرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ کٹھ پتلی وزیراعظم سےکسی کواستعفیٰ مانگنےکی کیاضرورت ہے،اسےتواشارہ کرینگےاوریہ گھرچلاجائےگا۔ ان کی پارٹی کےتوٹکٹ بھی انہوں نےنہیں بانٹے۔ کس نےجنوبی پنجاب صوبہ محاذکوپی ٹی آئی میں شامل کروایاتھا؟ یہ آرمی چیف سےکیامذاکرات کرنےگئےتھےدھرنےکےدوران ۔ عمران خان کہہ رہےہیں کہ انہوں نےراحیل شریف کےکہنےپردھرناختم کرنےسےانکارکردیاتھالیکن یہ نہیں بتاتےکہ انہوں نےدھرنادیاکس کےکہنےپرتھا ۔ اس وقت کےتحریک انصاف کےصدرجاویدہاشمی کی باتوں کاانہوں نےجواب دیاہے؟
 
راناثنااللہ نےکہاکہ ہم اس بات کونہیں مانتےکہ ادارےان کےساتھ کھڑےہیں ، کچھ شخصیات کاممکن ہےان کےساتھ کوئی انٹرسٹ ہو،اداروں کاان کےساتھ کوئی انٹرسٹ نہیں ۔ ادارےیہ سمجھتےہیں کہ اس حکومت نےملک کابیڑاغرق کردیاہے،معیشت تباہ کردی اورعام آدمی کی زندگی اجیرن کردی اوراگریہ زیادہ عرصہ رہےتوخدانخواستہ ملک کسی حادثےسےدوچارنہ ہوجائے۔
 
نوازشریف نےپاک فوج کےشہدااورملک کیلئےلڑنےوالےجوانوں اورافسروں کوتین بارسیلوٹ پیش کیاہے،اورپیمراکویہی تکلیف ہوئی ہےکہ نوازشریف باربارخطاب کرےگااورفوج کےشہداکوسیلوٹ کرےگا۔ ورنہ کوئی بتائےکہ نوازشریف کی یکم اکتوبراوراس سےپہلےہونےوالی تقریروں میں کیافرق تھا؟ پہلےتوکہہ رہےتھےکہ نوازشریف کی 30ستمبرکی تقریرکی ٹی وی پردکھانےکی اجازت وزیراعظم عمران خان نےدی ۔ کیااس وقت نوازشریف اشتہاری نہیں تھا؟
 
عمران خان کی پوری کوشش ہےکہ اپوزیشن کی جدوجہدکواداروں کی طرف موڑدیاجائے۔ نوازشریف نےکسی ادارےکونہیں بلکہ چندشخصیات کوعمران خان کولانےکاموردالزام ٹھہرایاہے۔ ہمیں یقین ہےکہ عمران خان نےفارن فنڈنگ اکاونٹس میں بھارت اوراسرائیل دونوں ملکوں سےپیسہ آیاہے۔
 
راناثنااللہ نےدعویٰ کیاکہ دسمبراورجنوری تک ملک کی صورتحال بالکل مختلف ہوگی اورلوگ دیکھیں گےکہ حکومت مزیدآگےچل نہیں پارہی۔ 

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.