News Makers

عسکری قیادت :-ملکی سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-عسکری قیادت نےہمیشہ خودکوسیاسی معاملات سےدوررکھنےپرزوردیا
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز ، نیب و سیاسی معاملات سےکوئی لینادینانہیں ، عسکری قیادت
عسکری قیادت :-گزشتہ روزشیخ رشیدنےپارلیمانی لیڈرزکی عسکری قیادت سےملاقات کی تصدیق کی تھی
عسکری قیادت :-الیکشن ریفارمز، نیب و سیاسی معاملات سےمتعلق تمام کام سیاسی قیادت نےکرنےہیں،عسکری قیادت

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
303089
  • اموات 6393
  • سندھ 132591
  • پنجاب 97946
  • بلوچستان 13690
  • خیبرپختونخوا 37140
  • اسلام آباد 15984
  • گلگت بلتستان 3297
  • آزاد کشمیر 2441

 

مردانہ صلاحیت سےمحرومی : قانون بننےسےپہلےعملدرآمدشروع

مردانہ صلاحیت سےمحرومی : قانون بننےسےپہلےعملدرآمدشروع
اپ لوڈ :- بدھ 16 ستمبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 47

 ویب ڈیسک ۔۔
کیاہم اسےنیاپاکستان کہیں گےیاپھرہمارےمعاشرےمیں پائی جانےوالی شدت پسندانہ ذہنیت کہ یہاں قانون ابھی بنانہیں لیکن اس پرعملدرآمدپہلےسےشروع ہوگیاہے۔ 
 
جی ہاں لاہورکےعلاقےہربنس پورہ میں ایک دل دہلادینےوالاواقعہ پیش آیاہےجس کےبارےمیں پڑھ کرایک بارآپ کےرونگٹےبھی کھڑےہوجائیں گے۔ 
 
خبرکےمطابق ہربنس پورہ میں خاتون کےآشناکوگھربلاکرمردانہ صلاحیت سےمحروم کردیا، پولیس کےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سےناجائزتعلقات تھے۔ کسی بات پردونوں میں جھگڑاچل رہاتھا۔ خاتون نے اقبال کوبہانےسےگھربلایااورتیزدھارآلےسےاس کےجسم کا نازک حصہ کاٹ دیا۔
 
زخمی اقبال کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نےاقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.