News Makers

تازہ ترین

خیبرپختونخوا: بغاوت کرنےوالے7ارکان کاپتاچل گیا،شوکازنوٹس دینےکافیصلہ

خیبرپختونخوا: بغاوت کرنےوالے7ارکان کاپتاچل گیا،شوکازنوٹس دینےکافیصلہ
اپ لوڈ :- منگل 28 جنوری 2020 اپ ڈیٹ :- منگل 28 جنوری 2020
ٹوٹل ریڈز :- 88

ویب ڈیسک ۔۔
پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات، گروپ بندی اور وزیر اعلیٰ کیخلاف مبینہ طورپربغاوت کرنے والے سات ایم پی ایزکاپتاچلالیاہےاورجلدان کوشوکاز نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ساتوں ارکان میں خواتین بھی شامل ہیں۔ 
 دوسری جانب برطرف وزراعاطف خان اور شہرام ترکئی نے پارٹی فیصلہ پرخاموشی توڑتے ہوئےوزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد میں ڈیرہ جمالئے ہیں اور کہا ہےکہ وزیر اعظم کو کہانی کا ایک رخ دکھایا گیا۔ وزیراعلیٰ محمودخان کی مخالفت نہیں کی ۔
یہ بھی پڑھیں ۔۔
کہیں آپ نےیہ خبرمس تونہیں کردی ؟

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.