News Makers

تازہ ترین

آپ نمازیں جمع کرسکتےہیں ۔۔ لیکن کب اورکہاں ؟

آپ نمازیں جمع کرسکتےہیں ۔۔ لیکن کب اورکہاں ؟
اپ لوڈ :- جمعرات 24 دسمبر 2018 اپ ڈیٹ :- جمعرات 05 دسمبر 2019
ٹوٹل ریڈز :- 143

لاہور: (ویب ڈیسک) فلسطین کےمفتی اعظم الشیخ محمد حسین نےکہاہےکہ مشکل حالات میں اسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی قیدی نمازیں جمع کرسکتےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ فلسطینیوں کےساتھ غیرانسانی سلوک کیاجاتاہے،مذہبی رسومات اورعبادات کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جاتی ۔ اللہ تعالیٰ نےاہل ایمان کورخصت دی ہےکہ اگروہ دشمن کی قیدمیں ہوں تونمازیں جمع کرسکتےہیں ۔ 

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.