News Makers

پشاوردھماکا :-دیرکالونی پشاورکےمدرسےمیں دھماکا،7افرادشہید،112سےزائدزخمی
پشاوردھماکا :-دھماکاٹائم ڈیوائس کےذریعےکیاگیا ، پولیس حکام
پشاوردھماکا :-دھماکےکےوقت مدرسےکےہال میں ایک ہزارسےزائدافرادہال میں موجودتھے
پشاوردھماکا :-دھماکاخیزموادمیں چھرےبھی تھے،یہ موادایک بیگ میں رکھاگیاتھا ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکاکسی بڑےمنظم گروپ کی کارروائی لگتاہے ، اےآئی جی
پشاوردھماکا :-دھماکےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز
پشاوردھماکا :-دھماکےمیں بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرارنہیں دیاجاسکتا ، کامران بنگش
پشاوردھماکا :-پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے: مریم نواز
پشاوردھماکا :-جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دُکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں،مریم نواز
شہبازشریف :-شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج
شہبازشریف :-نیب کی درخواست پرسپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نےسماعت کی
شہبازشریف :-مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں،سپریم کورٹ
شہبازشریف :-جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشریح کی جاچکی،جسٹس منیب اختر

تازہ ترین

کورونا وائرس پاکستان میں مصدقہ کیسز
320463
  • اموات 6601
  • سندھ 140756
  • پنجاب 101014
  • بلوچستان 15577
  • خیبرپختونخوا 38427
  • اسلام آباد 17526
  • گلگت بلتستان 3965
  • آزاد کشمیر 3198

 

گوجرانوالہ جلسےسےحکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، راناثنااللہ

گوجرانوالہ جلسےسےحکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، راناثنااللہ
اپ لوڈ :- ہفتہ 10 اکتوبر 2020
ٹوٹل ریڈز :- 85

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن پنجاب کےصدرراناثنااللہ 16اکتوبرکوگوجرانوالہ میں ہونےوالےپی ڈی ایم کےجلسےکےانتظامات دیکھنےکیلئےاچانک گوجرانوالہ پہنچ گئے،جہاں مقامی کارکنوں اوررہنماوں نےان کابھرپوراستقبال کیا۔
 
راناثنااللہ نےوزیرریلوےشیخ رشیدکی تنقیدکاجواب دیتےہوئےکہاکہ شیخ رشیداپوزیشن پرتنقیدکی بجائےاپنےمحکمےمیں ہونےوالے50ارب روپےکےخسارےاورریلوےحادثات کاجواب دیں ۔
 
انہوں نےکہاکہ گوجرانوالہ کےجلسےسےسلیکٹڈحکومت اورسلیکٹڈوزیراعظم کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ۔ سلیکٹڈحکومت اپوزیشن اتحادسےخوفزدہ ہوگئی ہے۔ انہوں نےکہاکہ مسلم لیگ ن میں لوٹوں اوربزدلوں کیلئےکوئی جگہ نہیں ۔ 
 
یادرہےکہ سولہ اکتوبرکوگوجرانوالہ میں ہونےوالےجلسےسےاپوزیشن اتحادپی ڈی ایم حکومت کےخلاف اپنی تحریک کاآغازکررہاہے۔  

ٹیگز

Copyright © 2018 News Makers. All rights reserved.